عمران خان ایک ایف آئی آر تک نہ کٹواسکا، انقلاب کیا لائے گا، وزیر داخلہ

وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ہم پر روز جھوٹی ایف آئی آر کٹوانے والا اپنے لیے ایک جھوٹی ایف آئی آر تک نہ کٹوا سکا۔ یہ انقلاب کیا لائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں جھوٹی ایف آئی آر درج کرانا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔میں پنجاب کا وزیر داخلہ رہا ہوں، روز درجنوں جھوٹی ایف آئی آر درج ہوتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.