جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ عدالت میں پیش

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کو ایف بی آرکمشنر ان لینڈ ریونیوا ور انٹرنیشنل ٹیکسز زون نے نوٹس بھیجے

:بلوچستان 24 ویب ڈیسک
‎اسلام آباد:

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ایف بی آر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اسلام آباد میں رہائش گاہ پر نوٹس جاری کیا تھا جس میں ان کی اہلیہ، بیٹی اور بیٹے کو بھی نوٹس جاری کیے گئے تھے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کو ایف بی آرکمشنر ان لینڈ ریونیوا ور انٹرنیشنل ٹیکسز زون نے نوٹس بھیجے جس میں لندن کی جائیدادوں پر وضاحت طلب کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

ذرائع نے بتایا کہ جسٹس قاضی کی اہلیہ سرینا عیسیٰ آج ایف بی آر میں ٹیکس حکام کے سامنے پیش ہوئیں اور انہوں نے کمشنر انٹرنیشنل زون کو تفصیلی تحریری جواب داخل کرایا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ گریڈ 20کے ان لینڈ ریونیو کے افسر ذوالفقار احمدکو تحقیقات کی ذمہ داری سونپی گئی ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.