مانیٹرنگ ڈیسک
ایرانایران نے یوکرین کے مسافر بردار طیارے کو نشانہ بنانے کا اعتراف کرتے ہوئے اسے انسانی غلطی قراردیا
ایرانی صدر حسنایرانی صدر حسن روحانی کابھی قاسم سلیمانی کا بدلہ لینے کا اعلان روحانی نے اپنے ایک بیان میں واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہ
یاد رہے کہ یوکرین کے طیارہ حادثہ میں ایک سو ستاسٹھ افراد ہلاک ہوئے تھے
ایرانی وزیر خارجہ جوادقاسم سلیمانی کی ہلاکت ،امریکہ سے بدلہ فوجی ہوگا ،ایران ظریف نے بھی اعتراف کیا کہ طیارہ انسانی غلطی کا نتیجہ ہے
جواد ظریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوٹی میں کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے متاثرہ خاندانوں سے معذرت کرتے ہیں
جواد ظریف نے کہا کہ حادثے کا تحقیقات کے بعد پتہ چلا