ایران نے میزائل سے اپنے ہی بحری جہاز کو نشانہ بنایا متعدد فوج ہلاک


بلوچستان24ویب ڈیسک
یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

ایران نے اپنے ہی جنگی بیڑے (نیوی جہاز) کو میزائل سے نشانہ بنایا لیا، بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سینئر افسران سمیت 26 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد لاپتہ ہیں، واضح رہے کہ اس سے بیشتر ایران نے اپنے اعلیٰ عہدیدار کی عراق میں ہلاکت کے بعد امریکی کشیدگی کے نتیجے میں غلطی سے یوکرینی مسافر بردار طیارے کو بھی نشانہ بنایا تھا جسکے نتیجے میں 175 سے زائد مسافر و جہاز کا عملہ ہلاک ہوگئے تھے
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.