انتخابات کا شیڈول جاری نہیں کیا، سوشل میڈیا پر جعلی خبریں نہ پھیلائی جائی، الیکشن کمیشن

کوئٹہ   آج کل پرنٹ او الیکٹرانک میڈےا میں الیکشن کمیشن کے حوالے سے وقتاً فوقتاً مختلف اسٹیمنٹ دی جارہی ہیں جیسا کہ آج کے جنگ اخبار کے صفحہ 10 پر انتخابات کے متعلق الیکشن کمیشن سے منسوب بیان شائع ہوا ہے کمیشن میں دائر درخواستوں پر کوئی مشاورت نہیں کی گئی اس حقیقت کا دوبارہ اعادہ کیا جاتا ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

کہ ترجمان الیکشن کمیشن کے بیان کے علاوہ کسی بھی منسوب بیان پر نہ ہی توجہ دی جائے اور نہ ہی اس کو الیکشن کمیشن کا پالیسی بیان سمجھا جائے مزید واضح کیا جاتا ہے کہ الیکشن کمیشن نے الیکشن کا شیڈول ابھی جاری نہیں کیا سوشل میڈیا پر جو الیکشن شیڈول گردش کررہی ہے وہ جعلی ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.