تاجکستان انتخابات:صدر امام علی نے 90 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کرلیے

0

تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن نے صدارتی انتخابات میں 90 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کئے، وہ 1992ء سے تاجکستان کے حکمران ہیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,738

تاجکستان کے الیکشن کمیشن کے مطابق گزشتہ روزہونے والے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق90.9 فیصد عوام نے امام علی رحمٰن کے حق میں ووٹ دیا جبکہ انتخابات میں ٹرن آؤٹ 85 فیصد رہا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.