بلوچستان میں موسم خشک پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ:  مکران کے ساحلی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: نوکنڈی میں کم سے کم حرارت13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 28 فیصد گوادر میں 70 فیصد سبی میں 31 نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب10فیصد ریکاڈa

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.