صوبہ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے علاوہ بلوچستان کے علاقوں قلعہ عبداللہ، پشین اور توبہ اچکزئی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔
زلزلے کے جھٹکے جن علاقوں میں محسوس کیے گئے وہاں سے فی الحال کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
۔زلزلے کی شدت6.4 رکارڈ کی گئی،زلزلہ پیما مرکز
زلزلہ 80 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا
زلزلے کا مرکز تاجکستان کا علاقہ تھا،زلزلہ پیمامرکز
لاہور،ملتان،سرگودھا،جہلم اورفیصل آبادمیں بھی زلزلےکےجھٹکے
 
