گوادر کے لوگ پرامن اور ترقی پسند ہیں

گوادرڈپٹی کمشنر گوادر میجرریٹائرڈ عبدالکبیر خان نے کہا ہے کہ گوادر کے لوگ پرامن اور ترقی پسند ہیں گوادر سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت جدید اورترقی کرنے والے گوادر میں سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کرنے مقامی لوگوں کے جان مال کی حفاظت شہر کیعمومی ماحول کو بہتر بنانے کی غرض سے حفاظتی باڈ تعمیر کی جارہی ہے تاہم اس سلسلے میں مقامی آبادی کو کوء تحفظات غلط فہنیاں ہوئیں توانہیں دور کر ہی آگے بڑھیں گے ان خیالات کا اظہار انیوں نے ضلعی انتظامیہ کے زیرنگرانی آرسی ڈی سی یال کے احاطے میں منعقدہ ہرہجوم عوامی کھلی کچہری کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ گوادر شہر کی ترقی شہریوں کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے انہوں نے کہا کہ گوادر کی تاریخ میں پہلی بار ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی منعقدہ کھلی کچہری میں عوامی مسائل کی نشاندہی ممکن ہوء ہے ضلع گوادر کے ماہیگیر صنعت کار ملازم پیشہ افرادسماجی شخصیات سول سوسائٹی نمائندگان اور سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کی بھرپور اندازمیں شرکت کیساتھ عوامی مسائل کے حل کیلئے ضلعی انتظامیہ کی کوششوں پراعتماد اس بات کی دلیل ہیکہ یہاں کے لوگ محب وطن اور ترقی کے مخالف نہیں ؑ ہیں ڈپٹی کمشنر نے شرکاء سے مخاطب ہوکر کہا کہ جب آپ لوگ اپنیمسائل بیان کررہے تھے تو ہمیں بہت خوشی محسوس ہورہی تھی کہ آپ نے ہمیں اپناسمجھ کراپنیمسائل بیان کئے ہم لائن ڈیپارٹمنٹ افسران کے بھی شکرگزار ہیں جنہوں نے کھلی کچہری میں شرکت کرکے مسائل نوٹ کئے،ڈپٹی کمشنر نیکمزوریاں ہر انسان اورہر ادارے میں ہوتی ہیں بہتری کی گنجائش اورمواقع ہرجگہ موجود ہوتے ہیں ڈپٹی کمشنر نے ضلع میں بیروزگاری دورکرنے کیلئے تعلیم یافتہ ہنرمند نوجوانوں کو انکابنیادی حق روزگاردلانے کے عزم کااظہار کرتیہوئے کہابیروزگار نوجوانوں کاڈیٹاکلیکشن جمع کیاجائیگااس سلسلے میں وہ گوادر کینوجوانوں کو کبھی مایوس نہیں کرینگے،ڈپٹی کمشنر نیکھلی کچہری میں عوامی مطالبے پرراہداری اجراء کاسلسلہ عوامی سہولت کے پیش نظر سابقہ ڈیبسی آفس میں شروع کروانے کا اعلان بھی کیا،،ڈپٹی کمشنر نے ڈھوریہ سے گزروان ساحل کنارے سیوریج سسٹم کی درستگی،ماہیگیروں کیلئے اور گزرگاہ کی تعمیر جیسے بنیادی مسائل اسٹیک ہولڈرزکی مشاورت سے حل کرنے کی یقین دہانی کراء، ڈپٹی کمشنر نے فشریز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے چھوٹی مچھلیوں کے شکار پر پابندی کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے ماہیگیروں اورمحکمہ فشریز کی جوائنٹ میٹنگ ضلعی ایڈمنسٹریشن کے زیرنگرانی منعقد کرنیکابھی اعلان کیا جسیماہیگیروں نے بھرپوراندازمیں ویلکم کیا،گوادر سنگھارہاؤسنگ اسکیم میں پبلک کی انٹری کیایشو پرڈپٹی کمشنر نیکہاکہ تعمیراتی کام پایہ تکمیل تک پہنچنیپرعوام کی تفریح کیلئے سن سیٹ پارک کھول دیا جائیگا انہوں نیکہاکہ سابق کمشنرشھید کیٹن طارق زیری سے منسوب پارک وی آء پی شخصیات کیلئے نہیں بلک گوادرکے عوام کیلئے موجودہ حکومت کاتحفہ ہیانہوں نے گوادرکیشہریوں اورضلعی انتظامیہ کیمابین روابط کومزیدبہتربنانے کے عزم کااظیار کرتے ہوئے کہ انکیدفترکیدروازیعوام کی خدمت کیلئے ہمہ وقت کھلے ہیں انیوں نے کہا کہ گوادرکیبنیادی مسائل ماضی میں حل نہ ہونیکی بنیادی وجہ انتظامیہ اورعوام کیمابین روابط کافقدان ریا ہے ڈپٹی کمشنرگوادر نیکھلی کچہری میں دوردرازساحلی علاقوں سیآئے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ گوادر میں سرمایہ کاری کییلئے آنیوالے انویسٹرزکی ضروریات کیمطابق سیف سٹی پراجیکٹ ماسٹر پلان کاحصہ بنا،گوادرکوعالمی تجارت گیٹ وے اور انٹرنیشنل بزنس سٹی بنانے کے لئے انویسٹرزآئیں گیانہیں محفوظ سرمای ہکاری پرقائل کرنے کیلئے انکی کچھ ضروریات پوری کرنی یونگی سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت گوادرکے مغربی ایریا میں حفاظتی باڈ کی تعمیر سے کوء روڈ متاثر نہیں ہوگاشہری آذادی اور،لوکل لوگوں کے کاروبار متاثر ہونے کیخدشات میں صداقت نہیں اور نہ ہی کنکریٹ سڑکوں پرفینسنگ لگے گی گوادرشہرمیں انٹری کے لئے راستے کھلیرہینگے یہ سب کچھ اس شہرکی ترقی اوریہاں رہنیوالے لوگوں کی جان مال کی سلامتی کیساتھ آنیوالی نسلوں کیمحفوظ مستقبل کی ضامن بنے گی،انہوں نیکہا کہ مفادعامہ میں سیف سٹی پراجیکٹ میں ترامیم بھی کی جاسکتی ہیں جو دیہی آبادیاں فینسنگ سے متاثر ہونگی انکے لئے کمیٹی کی نشاندہی پر انٹری کے مخصوص مقامات کا تعین کیا جائیگا،ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حفاظتی باڈ سے دیہی علاقوں کو ترقیاتی منصبوں میں ترجیح نہ دینے کے خدشات بے بنیاد ہیں گوادرانٹرنیشمل ایئرپورٹ اور کارواٹ کے مقام گوادرانڈسٹریل زون فینسنگ کے حدود سے باہر واقع ہیں گوادکے تمام علاقوں کے تنام علاقوں میں یکساں بنیادوں پر ترقیاتی کام ہونگے کھلی کچہری کی تقریب میں ایڈی سی جنرل انیس طارق،اے سی گوادر راجہ اطہر عباس گوادرنیشنل پیس کونسل چیئرمین حاجی رہنما ارشدکلمتی نیشنل پارٹی رہنما میرراشرف حسین،بی این پی جنرل سیکریٹری ماجد سہرابی،تحریک انصاف کے مولابخش پاکستان پیپلزپارٹی کیاعجازبلوچ اگوادر ریئل اسٹیٹ ایسوسی ایشن وچیمبرآف کامرس کے سابق صدرغلام محمد،گوادرانڈسٹریل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی ایم ڈی عطائاللہ جوگیزء،ایریگیشن ڈیہارٹمنٹ ہیلتھ بی سی ڈی اے گوادر پورٹ اتھارٹی محکمہ ایجوکیشن کے افسران سمیت بڑی تعداد میں ماہیگیر اتحا د اورسول سوسائٹی اراکین اسپورٹس مین اور علمائے کرام کے علاوہ معذور افراد بھی شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.