کراچی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ متھیرا نے شہباز شریف کو وزیرِاعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔
متھیرا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر شہباز شریف کو وزیرِاعظم بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ مبارک ہو۔
انہوں نے شہباز شریف سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ انہیں امید ہے کہ آپ وہ تبدیلی لانے میں کامیاب ہوں گے جس کا ہم انتظار کررہے ہیں۔