وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔
عبدالقدوس بزنجو نے دہشت گردی کے واقعہ میں 2 سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔