جوان رہنا ہے تو اپنے دماغ کو جوان رکھیئے‘ عدنان صدیقی

0

کراچی  معروف اداکار عدنان صدیقی نے زندگی کے بارے میں اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جوان رہنا چاہتے ہیں تو اپنے دماغ کو جوان رکھیئے اور اگر دماغ کو جوان رکھنا ہے تو نئی چیزیں سیکھیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,738

گزشتہ روز اداکار نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر زندگی گزارنے کے حوالے سے ایک پوسٹ جاری کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے کافی پسند بھی کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے مطابق عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ انسان اتنا ہی جوان ہوتا ہے جتنا اس کا دماغ جوان رہتا ہے اور دماغ کو جوان رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ نئی چیزیں سیکھی جائیں۔عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ جوانی نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی ہے یہ سب انسان کے ذہن میں ہوتا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.