کورنا وائرس سے انتقال کرنےوالی خاتون کے جنازے میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

جب رپورٹ موصول ہوئی تب تک لواحقین مریضہ کی تدفین بھی مکمل کرچکے تھے

کورنا وائرس سے انتقال کرنےوالی خاتون کے جنازے میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
کوئٹہ: بلوچستان 24ویب ڈیسک
سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ کی رہائشی 45 سالہ کورونا وائرس کی شکار مریضہ فاطمہ جناح ہسپتال میں انتقال کرگئی خاتون کو 14 اپریل کو شدید سیریس حالت میں آئی سی یو وارڈ میں داخل کیا گیا تھا جوکہ دوران علاج انتقال کرگئی میت کو بغیر احتیاطی تدابیر اپنائے لواحقین کے حوالے کردیا گیا ڈاکٹرز کے مطابق مریضہ کی رپورٹ انتقال کے بعد وصول ہوئی اور جب رپورٹ موصول ہوئی تب تک لواحقین مریضہ کی تدفین بھی مکمل کرچکے تھے.

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.