اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے ،پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کا سیاسی مستقبل خطرے میں پڑ گیا

لاہور پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کرمسلم لیگ ن کاساتھ دینے والے 25منحرف اراکین کاسیاسی مستقبل تاریک ہوگیا،ن لیگ نے 17جولائی کوضمنی الیکشن میں ہارنے والوں کوٹکٹ نہ دینے کافیصلہ کرلیا،بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے اراکین نے

اعتراض کرتے ہوئے کہاکہ منحرف اراکین کوٹکٹ دینےسے پنجاب ہاتھ سے نکل گیا،ن لیگ اگر ضمنی انتخابات میں اپنے امیدوار لاتی توصورتحال مختلف ہوتی
یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 25منحرف اراکین کاسیاسی مستقبل تاریک ہوگیا،مسلم لیگ نے پی ٹی آئی کے 20ارکان کوپارٹی ٹکٹ دینے سے صاف انکار کردیاجبکہ جواراکین کم مارجن سے ہارے مسلم لیگ ن کاپارلیمانی بورڈ ان کوٹکٹ دینے یانہ دینے کے حوالےسے فیصلہ کرے گا
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.