سٹاک ایکسچینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی ایم بیانیے کی موت ثابت ہوئی: شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سٹاک ایکس چینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی ایم بیانیے کی موت ثابت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

شہباز گل نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ سٹاک ایکس چینج بلند ترین سطح 43766 پوائنٹس پر پہنچ گئی، 73 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا، مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 76 ارب 63 کروڑ 93 لاکھ روپے بڑھی، کورونا کے باعث سپر پاورز کی معیشت بھی غیر مستحکم ہوئی، پاکستان نے بہترین حکمت عملی سے کورونا کو ہرایا، صنعتوں کو کھولنے سے غریب کو روزگار، نئے کاروبار شروع ہوئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.