یاماہا کمپنی نے عوامی سواری کی قیمت پھر بڑھا دی

یاماہا کمپنی نے عوامی سواری کی قیمت پھر بڑھا دی۔

تفصیلات کے مطابق یاماہا وائے بی آر  کی قیمت میں 17 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوگیا، یاماہا وائے بی آر 4 لاکھ 52 ہزار 500 روپے کی ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

اس کے علاوہ وائے بی 125 زیڈ  کی قیمت 3 لاکھ 96 ہزار روپے مقرر کر دی گئی، یاماہا وائے بی 125 زیڈ ڈی ایکس 4 لاکھ 23 ہزار روپے میں فروخت ہوگی، جبکہ یاماہا وائے بی آر  125 جی 4 لاکھ 53 ہزار میں دستیاب ہوگی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.