پاکستان 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے،وزیر خزانہ

اسلام آ باد  وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے۔

وزیر خزانہ شوکت ترین نے ریٹنگ ایجنسی نمبو کی فہرست کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

وزیر خزانہ نے اسکرین شاٹ جاری کرنے کے ساتھ ایک کیپشن بھی تحریر کیا ہے جس پر لکھا ہے کہ پاکستان دنیا کے 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے بھی وزیر خزانہ شوکت ترین کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.