سبی پولیس کی کاروائی، بین الصوبائی منشیات اسمگلرز گینگ گرفتار

   سبیپولیس نے منشیات اسمگلرز کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا تفصیلات کے مطابق تھانہ سبی پولیس نے نیشنل ہائی وے پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلرز موٹر سائیکل سوار ملزمان سے 14 کلو چرس برآمد کرلی۔ مقدمہ فرد نمبر 27/2022 بجرم 9C نارکوٹکس ایکٹ درج، دونوں ملزمان دیدار ولد گلاب اور (ر) زوجہ گلاب اقوام بھٹی ساکنان حیدر آباد سندھ کو گرفتار کرلیا گیا ۔دونوں ملزمان ( مرد و خاتون ) کا تعلق صوبہ سندھ سے ھے جو منشیات کو کوئٹہ سے سندھ اسمگل کرنا چاہتےتھے، مزید تفیش پولیس عمل میں لارہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.