کوئٹہ مغربی بائی پاس کے قریب گیس ٹینکر میں دھماکہ آگ لگنے سے جھلس کر6افراد
چھیپا جاں بحق ہونے والوں کی شناخت تاحال نہ ہوسکی
بلوچستان24ویب ڈیسک
مغربی بائی پاس کے قریب گیس ٹینکر میں دھماکہ آگ لگنے سے جھلس کر6افراد جاں بحق۔
جاں بحق ہونے والوں میں 3 کی لاشوں کو ریسکیو کرلیا گیا جبکہ تین افراد کی لاشیں ٹینکر میں موجود ہیں گیس کے باعث ریسکیو آپریشن میں دشواریاں پیش آرہی ہے
ریسکو آپریشن کے دوران 2 ریسکیو اہلکار کی حالت غیر ہوگی لاشوں کوایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
چھیپا جاں بحق ہونے والوں کی شناخت تاحال نہ ہوسکی عمر40,35,30سال ہے