بلوچستان24ویب ڈیسک
بلوچستان اسمبلی کے اراکین حذب اختلاف کا دورہ سول ہسپتال کوئٹہ
کورونا وائرس سے متعلق ہسپتال کی صورتحال کیلئے دورہ کیا،ہسپتال کا دورہ کرکے ہم خود بیمار ہوئےصحت کے حوالے سے پوائنٹ اسکورنگ نہیں کرنا چاہتے،اراکین اسمبلی ،ہم کورونا وائرس کے مقابلے کا سوچ بھی نہیں سکتےہسپتال میں صورتحال بہت گھمبیر ہے،ہمارے لیبارٹریاں اور وارڈز کورونا وائرس کا مقابلہ نہیں کرسکتے
،عام بیماریوں کیلئے یہاں ٹیسٹ نہیں ہوتے کورونا حکومت کا مقابلہ نہیں کرسکتی،بڑی قیادت کی کوتاہی ہےحکومت کی نالائقی کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے،آج بلوچستان میں بڑی ایمرجنسی ہے حکومت کو اپنی غلطی تسلیم کرلینی چاہیے،ثناء بلوچ