بلوچستان کورنا وائرس سے متاثره مریضوں کی تعداد656 تک جاپہنچی
کورونا وائرس سے جانبحق مریضوں کی تعداد: 10
بلوچستان24ویب ڈیسک
بلوچستان کورنا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد656 تک جاپہنچی
سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد:18883
بلوچستان کورنا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد656 تک جاپہنچی
سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد:18883
کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد:49
کورونا و ائرس مثبت رزلٹ کی مریضوں کی کل تعداد:656
کورونا وائرس منفی رزلٹ کی تعداد:6086
مشتبہ مریضوں کی تعداد : 8794
یہ بھی پڑھیں
آج کورونا کے کیے گئے ٹیسٹ کی تعداد:236
اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد:6742
کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:176
کورونا وائرس سے جانبحق مریضوں کی تعداد: 10
ترجمان\میڈیا کوارڈینیٹر براے ڈائریکٹر جنرل ھیلتھ بلوچستان صوبائی ھیلتھ ڈائریکٹریٹ کورونا وائرس سیل بلوچستان