فنکارکبھی اپنے کام سے مطمئن نہیں ہوتا :صائمہ نور

0

لاہور :  اداکارہ صائمہ نورنے کہا ہے کہ میری ذاتی رائے میں فنکار کبھی بھی اپنے کام سے مطمئن نہیں ہوتا بلکہ وہ پہلے سے زیادہ بہتراورمنفرد کام کرنے کیلئے بے چین رہتاہے ،نئے آنے والوں نے اگرکامیابی حاصل کرنی ہے توانہیں اپنے اوپر یہ کیفیت طاری کرناہوگی ۔ صائمہ نورنے ایک انٹرویو میں کہاکہ سکرپٹ میں کہانی ہوتی ہے اگر آپ اسے کسی عام شخص کوبھی دیدیں وہ اسے بول کردکھادے گا لیکن ایک اداکارڈائیلاگ بولنے ،اپنے چہرے کے تاثرات سے اس کہانی میں حقیقت کارنگ بھرتا ہے اوراسے حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھاتا ہے یہی اداکاری کہلاتی ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.