اسلام آباد سابق صدر آصف علی زرداری دبئی چلے گئے ۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری غیر ملکی ائیرلائن سے دبئی روانہ ہوئے۔البتہ سابق صدر کے دبئی جانے کی وجہ سامنے نہیں آئی۔
You might also like