لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کی 5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید نے پی ٹی آئی کی ایم پی اے زینب عمیر کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت میں درخواستوں پر وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے جواب میں کہا گیا کہ درخواستیں قابل سماعت نہیں نے جواب داخل کر دیا۔