کوئٹہ ریڈ زون کے باھر دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم

واقعہ کے زمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جاۓ گا وزیر اعلی

کوئٹہ ریڈ زون کے باھر دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم

بلوچستان 24 تازہ ترین

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر اچکزئی ڈی سی کوئٹہ اور دیگر رہنماؤں نے مذاکرات کئے
کوئٹہ انتظامیہ کی یقین دھانی کے بعد ورثا نوجوان کی میت لیکر روانہ
کوئٹہ وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا ہزارہ ٹاؤن واقعہ کا نوٹس
کوئٹہ۔وزیراعلئ کو واقعہ کی ابتدائی رپورٹ پیش

کوئٹہ۔واقعہ قابل مزمت اور انسانی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے ۔وزیراعلئ
۔کوئٹہ وزیراعلئ کی آئ جی پولیس کو واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیات کرانے کی ہدایت
کوئٹہ۔واقعہ کے زمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جاۓ گا وزیر اعلی
کوئٹہ کسی کے ساتھ انصافی نہیں ہو نے دی جاۓ گی ۔وزیراعلئ
۔کوئٹہ سوگواران صبر وتحمل کا مظاہرہ کریں اور پر امن رہیں ۔وزیراعلئ کی اپیل
کوئٹہ۔وزیراعلئ کا مرحومین کے خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار
۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.