کینیڈین حکومت کا دفاعی بجٹ میں ایک ارب ڈالر کمی پر غور

0

کینیڈین حکومت کی جانب سے اپنے دفاعی بجٹ میں ایک ارب ڈالر کمی پر غور کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,744

میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین جنگ کے باوجود کینیڈین حکومت دفاعی اخراجات میں کمی کرےگی کیونکہ دفاعی بجٹ میں کمی کینیڈین حکومت کی اخراجات میں کٹوتی مہم کا حصہ ہے جس کے بعد کینیڈا کا اگلے برس دفاعی بجٹ 26 اعشاریہ 5 ارب ڈالر رہنے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ نیٹو رکن کینیڈا نے دفاعی بجٹ جی ڈی پی کا 2 فیصد کرنے پر آمادگی ظاہر کی تھی جب کہ کینیڈا کا پچھلے برس دفاعی بجٹ جی ڈی پی کا ایک اعشاریہ تین فیصد تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.