کوئٹہ میں بادشاہوں کا کھیل شطرنج کیا اپنا کھویا مقام حاصل کر پائے گا
شطرنج کے کھیل کو کیسے بڑھایا جائے ؟
کوئٹہ( بلوچستان24 رپورٹ 30/12/2019)
شطرنج دو کھلاڑیوں کے درمیان ذہن آزماہی کا کھیل ہے جسیے ایک مربع نما بورڈ پر کیھلا جاتا ہے ۔ ماضی میں بادشاہ جنگ لڑنے سے قبل شطرنج کھیلاکرتے ہیں ۔ اس لیے اسے بادشاہوں کاکھیل کہا جاتا ہے ۔ کوئٹہ میں آج بھی بڑے بزرگ اور نوجوان یہ کھیل کھیلتے ہیں۔ اس سلسلے میں مزید تفصیل بلوچستان 24 کی اس ویڈیو ڈاکومنٹری میں