تفتان قرنطینہ سینٹر، سہولیات کا فقدان کورنا وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ

ں زائرین کے استعمال شدہ کمبل فراہم کئے گئے جس کی وجہ سے سینٹر میں کورنا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہیں

بلوچستان 24 اسٹاف رپورٹر
بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان میں قائم قرنطینہ سینٹر میں سہولیات کا فقدان سینٹر میں رہنے والے لوگوں کا کہنا تھا کہ بارہ دن سے ہمارے ٹیسٹ نہیں ہوئے اور نہ ہمیں اس چیز کے بارے میں تاحال کچھ بتایا گیا ہے، لوگوں کا کہنا تھا کہ ہمیں زبردستی لاکر یہاں پھینک دیا گیا یہاں کوئی مناسب انتظام نہیں ہے ہمیں زائرین کے استعمال شدہ کمبل فراہم کئے گئے جس کی وجہ سے سینٹر میں کورنا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہیں

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.