ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو ایم ایس بولان میڈیکل اسپتال تعینات

عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے نئی تعیناتی پر اظہار اطمینان و مسرت

بلوچستان24ویب ڈیسک

محکمہ صحت بلوچستان کے سئنیر افسر ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو کو ایم ایس بولان میڈیکل اسپتال تعینات کردیا گیا نوٹیفکیشن جاری

 ایم ایس بی ایم سی ڈاکٹر عبدالغفار بلوچ کو محکمہ صحت میں رپورٹ کرنے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

 ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو ایم ایس سول سنڈیمن اسپتال کوئٹہ میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں ۔ عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے نئی تعیناتی پر اظہار اطمینان و مسرت

بولان میڈیکل اسپتال کو عوامی خدمت کا مثالی ادارہ بنائیں گے ۔ ایم ایس بی ایم سی ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو کا عزم

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.