وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے عامر حسن کو ممبر وزیراعظم معائنہ کمیشن مقرر کر دیا

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے عامر حسن کو ممبر وزیراعظم معائنہ کمیشن مقرر کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عامر حسن کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق عامر حسن سیکریٹریٹ گروپ گریڈ  22 کے ریٹائرڈ افسر ہیں، عامر حسن کا تقرر 2 سال کیلئے کنٹریکٹ پر کیا گیا ہے، عامر حسن رواں ماہ 3 دسمبر کو سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوئے تھے، عامر حسن بطور ممبر وزیراعظم معائنہ کمیشن 12 دسمبر کو چارج لیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.