احتساب کا عمل روک دیں، وزیراعظم کو مشورہ
احتساب کا عمل روک لیے اور معاملات کو بات چیت کے ذریعے حل کرے
(بلوچستان24ویب ڈیسک)
وزیراعظم پاکستان عمران خان کو اس کے قریبی دوست نے مشورہ دیا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی اور مسلم
لیگ(ن) کے خلاف احتساب کا عمل روک لیے اور معاملات کو بات چیت کے ذریعے حل کرے
یہ بات نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار عارف بھٹی میں کہی ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کے قریبی ساتھی جو نیب کے زد میں ہے عمران خان کو مذکورہ مشورہ دیا ہے
حمید بھٹی نے پروگرام میں اس بابت بات کرتے ہوئے کہا کہ پرویزالہی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے بھی عمران خان کو یہی مشورہ دے چکے ہیں.