کوئٹہ فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو وائرس کا ایک اور مشتبہ مریض منتقل

کوئٹہ   کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو وائرس کا ایک اور مشتبہ مریض منتقل مریض کے ٹیسٹ لیبارٹری بھجوادئے گئے ۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو وائرس کے شبہ میں لایاگیا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

مریض کو داخل کیا گیا ہے جس کا علاج جاری ہے،منصور خان نامی 35 سالہ مریض کاتعلق چمن سے ہے،مریض کے ٹیسٹ لیبارٹری بھجوادئے ہیں۔رواں سال کانگووائرس کے19 کی رجسٹرڈ ہوئے ہیں ان میں سے 6مریضو ں کا انتقال ہوا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.