بلوچستان: 21 وکلاء کورنا وائرس میں مبتلا
وزیر اعلی اور وزیر اعظم نے اب تک وکلاء کو کوئی ریلیف نہیں دیا
بلوچستان24ویب ڈیسک
کوئٹہ ۔بلوچستان بار کونسل کے ممبران کی مشترکہ پریس کانفرنس
کوئٹہ ۔کرونا کی وبا سے وکلاء بھی بڑی تعداد میں متاثر ہیں ۔
کوئٹہ ۔بلوچستان ہائی کورٹ کے ماتحت عدالتیں گزشتہ ڈھائی ماہ سے بندہیں
کوئٹہ ۔وزیر اعلی اور وزیر اعظم نے اب تک وکلاء کو کوئی ریلیف نہیں دیا ۔
کوئٹہ ۔اکیس وکلاء اب تک کرونا وائرس میں مبتلا ہیں