۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی کا ماہی گیروں کے مسائل حل کرنے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ماہی گیر اتحاد
۔گوادر کے ماہی گیروں کے لئے 200 ایکٹر اراضی کی منظوری ماہی گیروں کو لیبر ڈیکلیئر کرنے اور صحت کارڈ کے اجراء کی منظوری قابل ستائش ھے ۔ماہی گیر اتحاد
۔بلوچستان کی ماہی گیربرادری کو مزدور کا درجہ دینے کے صوبائی حکومت کا فیصلہ قابل تعریف ھے ۔ماہی گیر اتحاد
۔ضلع گوادر کے ماہی گیر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی کے انتہائی شکر گزار ہیں ۔ماہی گیر اتحاد
۔ان تمام اقدامات کا مقصد ماہیگیروں کے حقوق اور مفادات کا تحفظ کرنا اور ماہی گیروں کے معیار زندگی کو بلند کرنا ہے۔ماہی گیر اتحاد