مستونگ حملے میں ملوث عناصرکو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ  گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ پر مستونگ میں حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

گورنر بلوچستان نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا کہ وہ حملہ ملوث عناصر کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔گورنر بلوچستان نے خصوصی ہدایت کی سابق سینیٹر حافظ حمداللہ اور واقعہ میں زخمی دیگر افراد کو علاج معالجے کی تمام سہولیات فراہم کی جائیں ، گورنر بلوچستان نے حافظ حمداللہ سمیت تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.