پاکستان میں 94 افراد کورنا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں

بلوچستان 24ویب ڈیسک
وزیراعظم کے معاون خصوصی ظفر عمران نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کے زیادہ تر متاثر لوگ جلدی ہوجاتے   صحتیاب ہیں ان کے مطابق پاکستان میں 94 افراد کورنا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکی دیگر ممالک میں ہزاروں کے تعداد میں لوگ کرونا سے متاثر ہوئے ہیں اور اب تک 147ممالک اس سے متاثر ہوئے ہیں
ظفر مرزا نے کورنا وائرس کے روک تھام کیلئے سندھ حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے بہترین انتظامات کئے ہیں
ڈاکٹر ظفر عمران نے اس موقع پر کہا کہ متاثرہ افراد کوتمام تر ضروری طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں.

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.