ایشیا کرکٹ کپ کیلئے تاریخوں کا اعلان

لاہور : ایشیا کرکٹ کپ کیلئے تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایشیا کرکٹ کونسل کی جانب سے تاریخوں کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق ایشیا کپ کے کوالیفائرز 20 اگست سے کھیلے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,949

اے سی سی کے اعلان کے مطابق ایشیا کپ 2022 ٹی 20 فارمیٹ پر کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک سری لنکا میں ہو گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.