گورنر بلوچستان یاسین زئی سے یوسفزئی کیسے بننے….؟

سبی میلے کے دعوت نامہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے نام سے جاری کیا گیا

سبی( اسٹاف رپورٹر) سبی کی تاریخی میلہ کا آغاز 19 فروری سے ہوگیا، میلے کا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر بلوچستان امان اللّٰہ خان یاسین زئی اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال عالیانی کے نام بھول گئے ـ

صدر پاکستان عارف علوی نے گورنر بلوچستان امان اللّٰہ یاسین زئی کو امان اللّٰہ یوسفزئی اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال عالیانی کو جمال خان عالیانی کہہ کر پکارا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

یاد رہے ہیں اس پہلے سبی میلے کے دعوت نامہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے نام سے جاری کیا گیا تھا اور صدرپاکستان کو بھی نواز شریف کے نام سے جاری ہونے والا دعوت نامہ موصول ہوا تھا.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.