کوئٹہ: کورونا وائرس کے خطرات بڑھتے جارہے ہیں
کوئٹہ: چاروں صوبائی و وفاقی حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے
بلوچستان24ویب ڈیسک
کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کی نیوز کانفرنس
کوئٹہ: کورونا وائرس کے خطرات بڑھتے جارہے ہیں, لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: چاروں صوبائی و وفاقی حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے
کوئٹہ: حکومت قرنطینہ, آئسولیشن اور لیبارٹریز کا قیام حکومت کی ذمہ داری ہے
کوئٹہ: اس وائرس کا واحد علاج صرف اور صرف احتیاط ہے
کوئٹہ: سوشل ڈسٹینس کو ہی لاک ڈائون کا نام دیا جارہا ہے
کوئٹہ: وزیراعظم عمران نے مکمل لاک ڈائون کاابھی فیصلہ نہیں کیا
کوئٹہ: کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے قومی سطح پر حکمت عملی پر کام کیا جارہا ہے
کوئٹہ: طبی سامان سمیت دیگر اشیاء کی خریداری بھی یقینی بنائی جارہی ہے
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے تاحال مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ نہیں کیا
کوئٹہ:جزوی لاک ڈائون اور دفعہ 144 نافذ رہے گا
کوئٹہ: سرکاری دفاتر تعلیمی ادارے بند ہیں دیگر دوکانیں بھی مکمل بند ہیں
کوئٹہ:آج کوئٹہ میں 24شورومز 78 ریسٹورینٹس کو سیل کیا گیا ہے
کوئٹہ: کل وزیراعلی بلوچستان نے خود شہر کے مختلف مقامات اور ہسپتالوں کا دورہ کیا ہے
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ لوگ 10 روز تک گھروں میں رہیں
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان کے پیغام پر لوگ رضاکارانہ طور پر گھروں میں مقیم پورہے ہیں
کوئٹہ: عوام اگر مکمل لاک ڈائون نہیں چاہتے تو خود ساختہ آئسولیٹ کر لیں
کوئٹہ: اگر مکمل لاک ڈائون کی صورت پیدا ہو تو نچلہ طبقہ بری طرح متاثر ہو گا
کوئٹہ: روزانہ اجرت پر کام کرنے والوں کا ڈیٹا اکھٹا کیا جارہا ہے
کوئٹہ: مکمل لاک ڈائون کی صورت میں روزانہ اجرت پر کام کرنے والوں کو سہولت دی جائے گی
کوئٹہ: صوبائی حکومت نے پاک فوج کی مدد طلب کرنے کے لئے وفاق کو خط لکھ دیا ہے
کوئٹہ: متاثرہ مریضوں میں شامل 50 افراد کے گھروں میں راشن تقسیم کر دیا گیا ہے
کوئٹہ: پاک فوج کی پوری بٹالین تفتان میں مریضوں کا علاج و معالجہ کر رہی ہے
کوئٹہ: ایران سے مزید 2 سے اڑھائی ہزار لوگوں کی واپسی متوقع ہے
کوئٹہ: ملیریا کے مریضوں کو دی جانے والی ادویات ہی کورونا کے مریضوں کو دی جارہی ہے
کوئٹہ: ہمارے پاس 1450 افراد کے ٹیسٹ کے لئے کٹس موجود ہیں
کوئٹہ: مزید 9ہزار 500 افراد کے ٹیسٹ کے لئے کٹس پہنچ رہی ہیں
کوئٹہ: وفاق سے مزید کٹس, ماسک, وینٹی لیٹرز کا کہہ دیا ہے
کوئٹہ: جہاں قرنطینہ بنایا جائے گا اس میں اسی علاقے کے لوگوں کو رکھا جائے گا
کوئٹہ: اس وقت 3300بیڈ پر مشتمل آئسولیشن سینٹرز کی گنجائش موجود ہے