اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،میاں اسلم اقبال

لاہور سینئرصوبائی وزیرپنجاب میاں اسلم اقبال نے کہاہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں نئے صاف و شفاف الیکشن ہوں،میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بیرونی سازش کے تحت چوروں کو مسلط کیا گیا،

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
ہم ان سب کو عوام کے سامنے بےنقاب کریں گے،انہوں نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں نئے صاف و شفاف الیکشن ہوں،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،انہوں نے کہاکہ 8ماہ میں 6لاکھ سے زائد لوگ پاکستان چھوڑ کرچلے گئے ہیں اگرمعیشت بہتر ہوتی،حالات بہتر ہوتے اورملک میں روزگارمل رہا ہوتا تو کیوں اتنی بڑی تعدادمیں لوگ پاکستان چوڑ کرجاتے۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.