بلوچستان ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے 26 کوڈانیٹرز اور 2 ترجمانوں کی تعیناتی غیر قانونی قرار دیا

بلوچستان ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے 26 کوڈانیٹرز اور 2 ترجمانوں کی تعیناتی غیر قانونی قرار دیا

کوئٹہ عدالت نےدرخواست پر فیصلہ سناتےہوئےحکومتی کوارڈینیٹرز کی تقرری کو غیرقانونی قرار دے دیا

کوئٹہ: کوارڈینیٹرز کا تقرر غیرقانونی طریقے سے کیاگیا،عدالت کے ریمارکس۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

کوئٹہ: گذشتہ سماعت پر چیف جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیاتھا۔

واضع رہے کہ عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ نے کوڈانیٹرز اور 2 ترجمانوں کی تعیناتی کو چیلنج کیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.