کوئٹہ( بلوچستان24 ویب ڈیسک26/12/2019) افغانستان کے صوبے خوست میں چھ گھنٹوں کیلئے ایک بچے بصیر کو علامتی طور پر گورنر بنایا گیا،
بصیر نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے آئے ہوئے وفد سے بھی ملاقات کی اس ملاقات میں بصیر نے وفد کو خوست کے یتیم بچوں کی مشکلات کے
بارے میں آگاہ کیا..