بلوچستان میں بہت سارے مسائل ہے
بلوچستان میں یونیورسٹیوں کو کم کرنے کی بجائے ان کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہیں
.کوئٹہ بلوچستان24ویب ڈیسک
بلوچستان میں یونیورسٹیوں کو کم کرنے کی بجائے ان کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہیں
ہم اقتدار کیلئے نہیں ائندہ نسلوں کی خدمت کیلئے آئے ہیں ۔یہ باتیں صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی ان کا مزید کہنا تھا کہ
بلوچستان میں بہت سارے مسائل ہےـ
این ایف سی ایوارڈ سے پہلے ہمارے ساتھ بہت نا انصافیاں ہوتی رہی .آج بھی ہمیں ہمارے حصے کا حق نہیں مل رہا ہےاین ایف سی کے بعد ہم بہت کچھ کر سکتے تھے مگر پیسوں کا غلط استعمال کیا گیاآئندہ ساڑے تین سالوں میں تعلیم کی بہتری کیلئے بہت کچھ کرنا چاہتا ہوں۔قوموں کی مستقبل تعلیم سے وابستہ ہوتا ہے ۔
میں یقین دلاتا ہوں بلوچستان میں تعلیم کے شعبے میں بہت کچھ کرنے کی گنجائش ہےہر بچے کو تعلیم دینا ریاست کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ۔تعلیم کا فائدہ مزدور اور کسان کے گھر تک پہنچائیں گے۔بلوچستان وسائل سے مالا مال ہے اللہ نے بلوچستان کو بہت کچھ دی ہے ۔کسی نااہل کو اہل کی جگہ نہیں بٹھائینگے۔
سیاسی مداخلت اور دباوں کسی صورت قبول نہیں کرینگےنیب بلوچستان کے بارے میں ستوں پی کر سو رہی ہیں:تین صوبوں میں نیب کو کرپشن نظر آرہی ہے مگر بلوچستان میں نہیں۔نیب کی بلوچستان کے حوالے سے خاموشی پر ہمارے تحفظات ہے۔محکمہ تعلیم کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کرینگے۔