کوئٹہ سات سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش

ملزم کو گرفتارکر کے ایف ائی ار درج کر دی


بلوچستان24ویب ڈیسک
کوئٹہ تھانہ جناح ٹاون کے حدود  کلی اسماعیل میں 7سالہ بچے کے ساتھ  جنسی زیادتی کی کوشش جس کے بعد علاقہ مکینوں نے ایس ایچ او تھانہ جناح ٹاون کو اطلاع دی جس پر ایس ایچ او جناح ٹاون اپنے ٹیم کےہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوہے ملزم کو گرفتارکر کے ایف ائی ار درج کر دی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.