صدر کیلئے آصف زرداری سے بہترکوئی چوائس نہیں ہوسکتی: مراد علی شاہ

0

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صدر کیلئے آصف زرداری سے بہترکوئی چوائس نہیں ہوسکتی۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آصف زرداری بطورصدر ماضی میں سب کو ساتھ لے کر چلے، انہوں نے پارلیمنٹ کو اختیارات دیے، اس لیے صدر کے لیے آصف زرداری سے بہترکوئی چوائس نہیں ہوسکتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ صدر اور وزیراعظم مشاورت سے چاروں صوبوں میں گورنر لگائیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.