ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی

0

اسلام آباد  ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی، آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک رہا تو مالی خسارے میں کمی متوقع ہے۔اے ڈی بی کے مطابق پاکستانی معیشت کو بلند مہنگائی، زرمبادلہ بحران سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے، موجودہ سال معاشی شرح نمو صرف 0.6 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,733

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق میکرو اکنامک اور اسٹرکچرل اصلاحات کے ذریعے پاکستان بانس بیک کر سکتا ہے، آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک رہا تو مالی خسارے میں کمی متوقع ہے۔اے ڈی بی کے مطابق سخت مانیٹری و مالی پالیسی، بجلی تیل مہنگا ہونے سے صنعتی پیداوار کم رہے گی، معاشی بحالی اور ترقیاتی منصوبوں کیلئے تعاون جاری رکھے گا۔رواں مالی سال اوسط مہنگائی دوگنا یعنی 27.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.