بھارت میں فضائی آلودگی : دو بنگلہ دیشی کھلاڑی بیمار پڑگئے

مانیٹرنگ ڈیسک

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,949

میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں اور دونوں ٹیموں کے درمیان تین روز قبل ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ پر بھی اسموگ کی وجہ سے منسوخی کا خطرہ منڈلا رہا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق غیبی مدد کی وجہ سے موسم کچھ صاف ہوا تو نئی دلی کے ارون جیٹلے اسٹیڈیم میں میچ کا انعقاد ممکن ہو سکا جس میں بھارت کو بنگلادیش کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی کی پہلی شکست کا مزہ چکھنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں
یہ بھی پڑھیں

کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران بنگلا دیش کے دوران سومیہ سرکار اور ایک اور کھلاڑی کو الٹیاں بھی ہوئیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.