کراچی راتوں رات شہرت پانے والے جلد سکرین سے آؤٹ ہوجاتے ہیں ۔اداکاری نہیں میری ترجیح بطور ماڈل شہرت و نام کمانا تھا جس میں کامیاب ہوئی۔اچھی آفر ملنے پر ڈراموں میں کام کرنے کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے روزنامہ دنیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ماڈلنگ کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہایک ماڈل بننے کے لئے خوبصورتی سے زیادہ مہارت ہونی چاہئے اچھی ماڈل وہی ہوتی ہے جو اپنے کام کے ساتھ انصاف کرے ۔