رپورٹ ۔۔۔۔۔سہیل بلوچ ،ارباز شاہ
ہمارے معاشرے میں عام مسئلہ ہے کہ سرکاری افسران کا رویہ نچلے ملازمین کارویہ نامناسب ہوتاہے اورملازمین اس کی شکایت بھی نہیں کرتے ہم نے اس موضوع پر شہریوں کے رائے جاننے کی کوشش کی تو انہوں نے اس رائے کا اظہار کیا
بلوچستان 24سے بات کرتے ہوئے وییلفئر سوسائٹی کے چیئرمین عبدالقیوم نے کہا کہ سرکاری محکموں میں افسران کا ناروا رویہ اپنانامناسب ہے۔
یہ بھی پڑھیں