بلوچستان: مزید چھ مقامی افراد میں کورنا وائرس پایا گیا

کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:76


بلوچستان24ویب ڈیسک
سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد:5914
آج مورخہ 08.04.20کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد:06
کورونا و ائرس مثبت رزلٹ کی مریضوں کی کل تعداد:212
کورونا وائرس منفی رزلٹ کی تعداد:3004
یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
مشتبہ مریضوں کی تعداد : 3616
آج مورخہ 08.04.20 کو کورونا کے کیے گئے ٹیسٹ کی تعداد:125
اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد:3216
کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:76
ترجمان\میڈیا کوارڈینیٹر براے ڈائریکٹر جنرل ھیلتھ بلوچستان صوبائی ھیلتھ ڈائریکٹریٹ کورونا وائرس سیل بلوچستان
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.